پی آئی اے کا نجف کے لئے کرایے میں کمی کا اعلان


پی آئی اے کا نجف کے لئے کرایے میں کمی کا اعلان

پی آئی اے نے نجف کے لیے یک طرفہ اور دو طرفہ کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایئر لائن کے ہیڈ آفس میں منعقدہ ایک اجلاس میں پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول سیان نے کہا کہ نجف کے لیے جن رعایتی کرایوں کا اعلان کیا گیا ہے وہ 15 دسمبر تک مؤثر رہیں گے، ہمارا مشن ہے کہ فضائی مسافروں کے لیے پی آئی اے پہلی ترجیح بن جائے۔ انہوں نے کہا کہ نجف کے لیے پروازیں اپنے آغاز کے بعد خاطر خواہ نتائج دے رہی ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری