امریکی فیصلے کیخلاف کراچی میں احتجاج


امریکی فیصلے کیخلاف کراچی میں احتجاج

امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکیخلاف کراچی میں شدید احتجاج کیا گیا ہے،احتجاج میں امریکی فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت اور اسے اسلام دشمنی قرار دیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق دفاع پاکستان کونسل کی جانب سے کاامریکی اقدام کیخلاف احتجاجی ٕمظاہرے مین یونیورسٹی روڈ پر کیا گیا، مظاہرین نے نیپا چورنگی سے کراچی یونیورسٹی جانےوالی سڑک بند کردی اور شدید احتجاج کیا گیا۔

احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو ئی اور نیپا چونگی سے یونی ورسٹی جانے والوں کو ذہنی اذیت کا سامنا ہوا

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری