بن سلمان کی شہزادوں کی رہائی کیلئے شرائط!

شکوک و شبہات ظاہر کئے جا رہے ہیں کہ سعودی ولی عہد گرفتار شہزادوں کو بعض شرائط اور پابندیوں کیساتھ رہا کریں گے اور آئندہ ماہ کے اواخر یا نئے سال کے آغاز میں تخت شاہی پر بیٹھ کر ان جبری اقامت پر مجبور کریں گے، یہی امر شاہی خاندان میں بن سلمان کیخلاف ھر قسم کے مخالفین کو درمیان میں سے حذف کریگا۔

بن سلمان کی شہزادوں کی رہائی کیلئے شرائط!