داعشی دہشتگرد کس ملک کا رخ کریں گے ؟

داعش افغانستان میں متحرک ہوگئی ہے، ہم جب خطے کے ممالک کی حیثیت سے شام اور عراق میں داعش کی بدترین شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں تو ہمیں بچے کھچے دہشتگردوں کا بھی سراغ لگانا ہوگا کہ فرار کرنے کے بعد کہاں کا رخ کریں گے؟ رقہ سے فرار ہونے والے 5900 داعشی اب کہاں غائب ہوگئے ہیں؟ بلاشبہ داعشی جن ممالک کی طرف جانے کے خواہشمند ہیں ان میں ایک افغانستان ہے، حال ہی میں افغان صوبے لوگر میں 11 داعشی گرفتار کئے گئے ہیں۔

داعشی دہشتگرد کس ملک کا رخ کریں گے ؟