فاٹا یوتھ جرگہ کے ممبران کی تسنیم نیوز سے خصوصی گفتگو

فاٹا یوتھ جرگہ کے ممبران: خطہ بے آئین کے ایک کروڑ عوام کو آئینی حقوق دیئے جائیں، فرد واحد کے کہنے پر ایک کروڑ عوام کے حقوق کی قربانی نہ دی جائے، فاٹا کا انضمام جلد از جلد کے پی کے ساتھ کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا سلسلہ پورے ملک تک بڑھایا جائے گا۔

فاٹا یوتھ جرگہ کے ممبران کی تسنیم نیوز سے خصوصی گفتگو