سعود کے خاندان میں انقلاب!

آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ ایک خونین جھڑپ کا پیش خیمہ/ سعود کے خاندان میں اقتدار کی جنگ اس حد تک شدت اختیار کر گئی ہے کہ اس خاندان کے بعض افراد ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف انقلاب بپا کرسکتے ہیں جس کا ایک خونین جھڑپ پر اختتام پذیر ہونے کا امکان ہے۔

سعود کے خاندان میں انقلاب!