شام کے بارے میں ایران اور روسی وزراء خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو


شام کے بارے میں ایران اور روسی وزراء خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

محمد جواد ظریف اور سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر شام سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی جوہری معاہدے کے بارے میں اہم بات چیت کی ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری