مکران سے خلیج عمان تک ایرانی افواج کی محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغاز


مکران سے خلیج عمان تک ایرانی افواج کی محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمرل سیاری کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمرل سیاری کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

سیاری کا کہنا ہے کہ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان مشقوں کا اصل مقصد دفاعی توانائیوں، تجربات اور مہارتوں میں اصافہ کرنا ہے۔ 

ایڈمرل سیاری نے مزید کہا کہ ان مشقوں میں ایران کی تینوں مسلح افواج بری، بحری اور فضائیہ حصہ لے رہی ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری