تہران | ایشیائی سیاسی پارٹیوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا


تہران | ایشیائی سیاسی پارٹیوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا

ایشیائی سیاسی پارٹیوں (ICAPP) کی 29ویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ایران کے دارالحکومت تہران میں ہوگیا ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ایشیائی سیاسی پارٹیوں (ICAPP) کی 29ویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ایران کے دارالحکومت تہران میں ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی سیاسی شخصیات شرکت کررہے ہیں۔

یہ اجلاس تہران میں اسلامی سربراہی اجلاس کے ہال میں ایران کی سیاسی جماعت حزب مؤتلفہ کی میزبانی میں ہورہا ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری