آرمینی سفیر کا تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ + تصاویر


آرمینی سفیر کا تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ + تصاویر

آرمینیا کے سفیر نے تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، آرمینیا کے سفیر اور اس ملک کے ثقافتی مشیر نے تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔

تہران میں آرمینی سفیر نے تسنیم نیوز کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیے اور تہران-ایروان کے درمیان تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔

واضح رہے کہ تسنیم نیوز ایجنسی اسلامی جمہوریہ ایران کے معتبرترین خبررساں اداروں میں سرفہرست ہے۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری