خواتین کا عالمی دن امام خامنہ ای کی نظر میں

ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر تسنیم نیوز کی جانب سے پرخلوص مبارک باد اور ساتھ ہی خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے امام خامنہ ای کے خواتین کے حوالے سے بیان پر مبنی کلپ پیش کرتے ہیں۔

خواتین عالمی دن کی مناسبت سے امام خامنہ ای کے فرمودات