یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی اتحاد کی بمباری میں 17 بچے اور خواتین شہید

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی اتحاد کی بمباری میں 17 بچے اور خواتین شہید

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی اتحادی افواج نے کچھ دیر پہلے بمباری کی ہے جس میں 17 مسلمان بچے اور خواتین جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق یمن کے نہتے عربوں پر سعود عرب کی گذشتہ تین سال سے مجرمانہ جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

سعود اتحادی افواج کی صوبہ صعدہ پر تازہ ترین بمباری میں 17 بچوں اور خواتین کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری