ایرانی پارلیمنٹ میں امریکی پرچم نذرآتش

ایرانی پارلیمانی ارکان نے ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی پرچم نذرآتش کردیا۔

ایرانی پارلیمنٹ میں امریکی پرچم نذرآتش