فلسطینی بچہ اور ٹرمپ: "افطار بیت المقدس میں کریں گے"

فلسطینی بچے کے ترانے نے عرب ممالک سمیت پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے جس میں وہ ٹرمپ کو مخاطب ہوکر کہتا ہے کہ "جناب صدر؛ ہم افطار بیت المقدس میں کریں گے"۔

فلسطینی بچہ ٹرمپ کو مخاطب؛ "افطار بیت المقدس میں کریں گے"