پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے، مجلس وحدت المسلمین


پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے، مجلس وحدت المسلمین

مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے وہاں کے عوام کو آئینی و قانونی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے وہاں کے عوام کو آئینی و قانونی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی کا کہنا ہے کہ فاٹا کا قومی دھارے میں انضمام خوش آئند ہے فاٹا کے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کےمحب وطن عوام نے ایک طویل عرصہ مشکلات برداشت کی ہیں ایف سی آر جیسے کالے قانون نے عوام کی محرومیوں اور تکالیف میں اضافہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے وہاں کے عوام کو آئینی و قانونی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری