ایران کے شہر ارومیہ کا تاریخی مقام کاظم داشی

کاظم داشی ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے مرکزی شہر ارومیہ میں ایک بہت بڑے چٹھان کا نام ہے، یہ چٹھان ارومیہ شہر سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر گورچین قلعہ نامی گاوں میں واقع ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ چٹھان مختلف ادوار بالخصوص پہلی جنگ عظیم کے دوران اطراف والے 7 گاوں کے رہائیشیوں کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہوتی تھی اور اس کا نام اس علاقے کے ایک کمانڈر "کاظم خان" سے منسوب کیا گیا ہے جبکہ اس کا اصلی نام "قالا داشی" ہے۔

ایران کے شہر ارومیہ کا تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشیایران کے شہر ارومیہ میں تاریخی مقام کاظم داشی