یمنیوں کی سعودی اتحادیوں کیخلاف بے مثال کامیابیاں

یمنی مجاہدین کی آنکھوں میں وہی غیرت، خلوص اور دشمن کے لئے انتقام دکھائی دیتا ہے جس کی تمنا مولا کائنات (ع) کو اپنے دور میں تھی۔ یقیناََ یہ وہی مجاہدین ہیں جو نصرت امام (عج) میں سب سے پہلے پہنچیں گے۔ ان کی سرپرستی اور نصرت امامؑ خود فرما رہے ہیں۔

یمنیوں کی سعودی اتحادیوں کیخلاف کامیابیاں