ٹرمپ ہوٹل !!!

امریکی سینیٹر ٹیم کین نے ٹرمپ حکومت کی تارکین وطن میں شامل والدین سے ان کے بچوں کو جدا کرنے کی پالیسی پر طنزیہ پوسٹ کرتے ہوئے "ٹرمپ کے حقیقی ہوٹل" کے نام سے تصویر شائع کی ہے۔ پناہ گزینوں کے حوالے سے امریکی پالیسی جو ماوں سے بچوں کو جدا کرنے کے باعث بنی، نے جہاں عالم انسانیت کے احساسات کو مجروح کیا ہے وہیں ملانیا ٹرمپ نے بھی اپنے شوہر کے حکم پر چلنے والی حکومت کی شدید مخالفت کی ہے۔

ٹرمپ ہوٹل !!!