حزب اللہ لبنان کے جانبازوں کی امام خامنہ ای سے ملاقات + تصویر


حزب اللہ لبنان کے جانبازوں کی امام خامنہ ای سے ملاقات + تصویر

لبنان کی اسرائیل کیخلاف 33 روزہ مسلط کردہ جنگ میں فتح کی سالگرہ سے قبل سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں نے امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق لبنان پر اسرائیل کی 33 روزہ مسلط کردہ جنگ میں فتح کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں نے امام خامنہ ای کی امامت میں نماز پڑھنے کے بعد ان سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری