"راز خنجر"، یمن جنگ کی صورتحال سے متعلق تفصیلی تجزیہ و تحلیل اور تصدیق شدہ اعداد و شمار کے ہمراہ اصل حقائق پر مبنی دستاویزی فلم بہت جلد اسکرین پر دکھائی جائے گی۔

یمن میں حقائق پر مبنی دستاویزی فلم "راز خنجر" جلد ہی اسکرین پر