انسانیت دشمن اسرائیل نے غزہ کیلئے سامان لے جانے کا واحد راستہ بھی بند کردیا


انسانیت دشمن اسرائیل نے غزہ کیلئے سامان لے جانے کا واحد راستہ بھی بند کردیا

فلسطینیوں کی جانب سے آتشی پتنگوں کے حالیہ واقعات کے بعد انسانیت دشمن اسرائیل نے غزہ کیلئے سامان لے جانے والے وحد راستے کو بھی بند کردیا ہے۔

تسنیم خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی پر غباروں کے ذریعہ آتش زنی کے تازہ واقعات کے بعد اسرائیل نے غزہ میں سامان کی ترسیل کے واحد راستے پر پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کیرم شلوم کے راستے سے اب اتوار تک ایندھن کی ترسیل ممکن نہیں ہو گی تاہم خوراک اور ادویات کو بھیجنے کی اجازت ہوگی۔

اسرائیل کے وزیر دفاع نے پابندیوں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف ہر قسم کی کارروائی کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری