ایران میں بھی گرمی کی شدید لہر!

اگرچہ ایرانی عوام کو حکومت کی جانب سے بجلی، پانی اور گیس جیسی بنیادی ضروریات کو وافر مقدار میں فراہمی کی وجہ سے زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا لیکن پاکستانی عوام حکمرانوں کی بدترین کرپشن کے سبب ان بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہے جس کے باعث گرم علاقوں کے باشندوں کو موسم گرما شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایران میں بھی گرمی کی شدید لہر!