امیدواروں کو عوامی اجتماعات کے بارے میں تین روز قبل آگاہ کرنا چاہیے:الیکشن کمیشن


امیدواروں کو عوامی اجتماعات کے بارے میں تین روز قبل آگاہ کرنا چاہیے:الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے مطابق سیکورٹی انتظامات کی ذمہ داری مقامی اور ضلعی انتظامیہ پر ہوگی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو عوامی اجتماعات کے بارے میں مقامی اور ضلعی انتظامیہ کو تین روز قبل آگاہ کرنا چاہیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سیکورٹی انتظامات کی ذمہ داری مقامی اور ضلعی انتظامیہ پر ہوگی۔

انتظامیہ عوامی اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں کی نگرانی کرے گی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری