یمنیوں کا سعودیوں کیخلاف ایک اور ڈرون حملہ؛ اس بار فوجی کمانڈروں کا اجلاس نشانے پر


یمنیوں کا سعودیوں کیخلاف ایک اور ڈرون حملہ؛ اس بار فوجی کمانڈروں کا اجلاس نشانے پر

یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے اس بار سعودی اتحادی افواج کے کمانڈروں کے اجلاس کو صوبہ مآرب میں نشانہ بنایا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یمن کے فوجی ذرائع کے مطابق یمنی ڈرون طیاروں نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجی کماںڈروں کے اجلاس پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی ڈرون طیاروں نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجی کماںڈروں کے اجلاس پر حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجی کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری