نتین یاہو راؤنڈ اپ! صہیونیوں کی پی درپے ناکامیاں

دبکا: نتین یاہو کی شام کے حوالے سے ایران اور روس کے مشترکہ موقف میں شگاف ڈالنے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں/ صہیونی سیکورٹی و عسکری حکام کے نزدیک ذرائع نے کہا ہے کہ نتین یاہو کی شام کے حوالے سے ایران اور روس کے مشترکہ موقف میں شگاف ڈالنے اور شام سے ایران اور حزب اللہ کے نکلنے کی کوششوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

نتین یاہو راؤنڈ اپ! صہیونیوں کی پی درپے ناکامیاں