امریکی حواریوں سے شامی سرزمین کی صفائی!

"انس الشامی" نے تاکید کیساتھ کہا ہے کہ شامی سرزمین کا ذرہ برابر حصہ بھی دہشتگردوں کے زیر قبضہ نہیں رہے گا، شامی فوج کی ملک بالخصوص جنوبی علاقوں میں کامیابیاں اور پیشقدمی جاری ہے جبکہ امریکہ کے حواریوں کا انخلاء ایک علاقے کے بعد دیگرے سے تیزی کیساتھ جاری ہے۔

امریکی حواریوں سے شامی سرزمین کی صفائی!