سعودی اتحاد کی اسرائیل پیروی؛ اسپتال پر بمباری کرکے 40 افراد شہید کردیا

سعودی اتحاد کی اسرائیل پیروی؛ اسپتال پر بمباری کرکے 40 افراد شہید کردیا

سعودی امریکی اتحاد نے انسانیت دشمن پالیسی کو اپناتے ہوئے رہائشی مکانات کے علاوہ الحدیدہ میں ایک اسپتال پر بھی وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں 40 بیمار شہید اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 40 بیمار شہید اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبہ حدیدہ کے ہنگامی امور کے ڈائریکٹر نے الحدیدہ کے اسپتال پر سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی ظالمانہ بمباری میں 40 افراد شہید اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری