تصاویر | عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ

تصاویر | عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ

عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ، کا باقاعدہ آغاز پریڈگراونڈ اسلام آباد میں قاری محمد آصف کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ، کا باقاعدہ آغاز پریڈگراونڈ اسلام آباد میں قاری محمد آصف کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔

عظیم الشان کانفرنس میں وحدت یوتھ ضلع لاہورمسئول اسد علی کی جانب سے نعت رسول مقبول ﷺکا ہدیہ پیش کیا گیا۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ، پریڈگراونڈ اسلام آباد، مرکزی ترجمان علامہ مختارامامی نظامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

عظیم الشان حمایت مظلوم کانفرنس سے سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم صوبہ خیبرپختونخواعلامہ محمد اقبال بہشتی کا خطاب، ہزاروں کی تعدادمیں عاشقان وپیروان شہید حسینیؒکی شرکت۔

ایم ڈبلیوایم کےرکن مرکزی شوریٰ عالی، سابق وزیر قانون بلوچستان آغاسید محمد رضا کا خطاب

ایم ڈبلیوایم صوبہ سندھ کے پولیٹیکل سیکریٹری سید علی حسین نقوی کا خطاب

ایم ڈبلیوایم صوبہ پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ سید مبارک موسوی کا خطاب

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ، پریڈگراونڈ اسلام آباد میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی جلسہ گاہ آمد پر علمائے کرام، خواتین و حضرات کا لبیک یا حسین ؑ کے فلک شگاف نعروں میں فقیدالمثال استقبال

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری