سرسبز پاکستان اور مون سون شجر کاری مہم پر تسنیم نیوز کی خصوصی وڈیو رپورٹ

مون سون شجرکاری مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے طلبا و طالبات بھی متحرک ہو گئے ہیں۔ موسمی تغیر اور موجودہ موسمیاتی صورتحال کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ درخت لگانے پر زور دیا جارہا ہے۔ شجر کاری کے اہداف کے حصول کے لئے ہر شعبہ زندگی کے افراد کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔

سرسبز پاکستان اور مون سون شجر کاری مہم پر تسنیم نیوز کی خصوصی وڈیو رپورٹ