امریکا کے ساتھ بغاوت، بھارت روس سے میزائل سسٹم خریدے گا


امریکا کے ساتھ بغاوت، بھارت روس سے میزائل سسٹم خریدے گا

اگرچہ امریکا نے روس پر مختلف دفاعی اور تجارتی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور کئی ممالک پر روس کے ساتھ تجارت پر پابندی عائد ہے لیکن بھارت نے امریکا سے بغاوت کرتے ہوئے روس سے جدید ایس 400؍ میزائل سسٹم خریدنے کا اعلان کیا ہے-

تسنیم  خبر رساں ادارے کی مطابق  میں بھارت کو ٹرائمف S-400 فراہم کرنے کیلئے روس نے نئی دہلی کی قیمت کم کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے اور اب یہ سسٹم 6.5؍ ارب ڈالرز میں فراہم کیا جائے گا۔ معاہدے کے حوالے سے امریکا نے بھارت سے کہا تھا کہ وہ اس خریداری کو منسوخ کر دے لیکن امریکا سے ہتھیار خریدے لیکن بظاہر بھارت نے اس سے انکار کر دیا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری