افغان صدر کے عید اجتماع سے خطاب کے دوران صدارتی محل پر راکٹ حملے


افغان صدر کے عید اجتماع سے خطاب کے دوران صدارتی محل پر راکٹ حملے

دہشت گردوں نے کابل میں صدارتی محل پر منگل کی صبح 9 بجے راکٹوں سے حملے کیے، یہ حملے اس وقت کیے گئے جب افغان صدر اشرف غنی عید کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کے مطابق محل پر راکٹ حملہ طالبان نے کیا، حملے کے بعد علاقے میں افغان فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری