میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے


میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے 2 مختلف اضلاع میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

خبررساں تسنیم ادارے کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ پیمامرکز کے مطابق بھکر کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے سے فی الحال کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری