ایتھوپیا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ 18 ہلاک


ایتھوپیا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ 18 ہلاک

ایتھوپیا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوا ہے جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایتھوپیا کے ارومیا نامی علاقے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ہے جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہاز میں عملے کے علاوہ 15 فوجی افسران سوار تھے۔

متعلقہ حکام نے حادثے کے بارے میں کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری