اگست میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 53 سعودی فوجی ہلاک، فہرست جاری


اگست میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 53 سعودی فوجی ہلاک، فہرست جاری

اگست 2018 میں جارح سعودی اتحادی افواج کو یمنی افواج اور عوامی رضاکار فورس کی جوابی کاروائیوں سے ہونے والے فوجی نقصانات کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ایک ماہ میں 53 سعودی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ماہ اگست میں یمنی سرکاری فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے سعودی اہلکاروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن کے خطرناک جنگی دلدل میں بُری طرح پھنس چکا ہے آل سعود کو اس بات کی توقع نہ تھی کہ یمنی عوام اپنی مقاومت اور استقامت سے اُسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیگی یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب یمن میں اسپتالوں، اسکولوں، رہائشی علاقوں، ایئرپورٹس، پانی و غذائی ذخیروں اور طبی مراکز کو جارحیت کا نشانہ بنا کر اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ کر کے یمنی عوام سے اپنی شکست کا بدلہ لینے کی کوشش کررہا ہے۔
المیسرہ نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ اگست میں صرف نجران اور جیزان میں 53 سعودی اہلکار ہلاک اور 23 شدید زخمی ہوئے جبکہ سعودی سرکاری نیوز ایجنسی نے 22 اہلکار ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔


 ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کی فہرست:

1_ عثمان بن محمد مسفر الشمرانی

2_ اسماعیل بن حمد صمیلی

3_ گروهبان یکم محمد جمیل الطویری الفهمی

4_ سلمان بن مطلق نصار الرواضین العطوی

5_ ماشی علی الغامدی

6_ سروان منصور العیاضی

7_ ستوان یکم منصور جزا الحربی

8_ محمد شراحیلی

9_ فهید ابن حسن وطبان ال عکیب ال عبدان

10_ گروهبان عادل بن علی علی النجمی

11_ محمد عبده عیسى شراحیلی

12_ علی بن هباش محمد هباش

13_ محمد حسین موسى الحدری

14_ گروهبان غانم بن سعد بن غانم العابسی القحطانی

15_ سلطان علی المفری العاصمی المالکی

16_ جابر حسن جابر ال غراب القحطانی

17_ سلطان احمد المالکی

18_ شریف سعید حویل القحطانی

19_ سلطان بن أحمد فرحان حسن الأحمدی

20_ موسی بن علی الفحوس القحطانی

21_ سعد محمد عبده الاسلمی

22_ شریف سعید حویل ال مفتاح الحباب

23_ گروهبان محمد بن یحی بن محمد الکعبی

24_ سعد محمد الدعجانی

25_ محمد سعود العنزی

26_ یحیى ابراهیم مطاعن الامیر

27_ عبدالحمید الرشیدی

28_ محمد صالح العلیانی

29_ عریعر بن بندر بن نایف العربعر

30_ سالم فلاح سالم العنزی

31_ نجران سالم فلاح الفقیری

32_ خالد عبد الرحمن صنهات المویعزی الحربی

33_ سلیمان حسین سلمان الخالدی المالکی

34_ سرگرد طاهر بن حسن احمد علامی

35_ عبده احمد صغیر

36_ حمود دوخی بن حمدان بن برجس الشطیطی المطیری

37_ سرگرد ناصر بن هادی بن جلعود السهلی

38_ فهد حسین جابر السلمی المالکی

39_ علی سعید القحطانی

40_ علی سعید الفقاعیس العبیدی

41_ عبدالله اسماعیل علی الأمیر

42_ عبدالله بن سلیمان محمد غریدی

43_ یحیى علی یحیى الثوابی الغزوانی

44_ مشعل دخیل الله الجبعه البلوی

45_ جابر عیسى عسیری

46_ خالد علی المنجحی

47_ مفرح فرحان الصهیفی

48_ محمد هادی عسیری

49_ ناصر عبدالله الأسمری

50_ مرعی أحمد عسیری

51_ خالد عواض الشیبانی

52_ مسفر دغشم القحطانی

53_ مسفر بن دغثم آل الشریف الحباب

زخمی فوجیوں کی فہرست:

1_ عبدالخالق محمد احمد السعدی

2_ إبراهیم عسیری

3_ عمر صالح مناور العیبان الخمشی

4_ اسلم علی محمد هادی ال ناشب

5_ سعید مقبل المذاهبی الحارثی

6_ سلطان عبدالرحمن الغفیلی

7_ محمد احمد رشاش السوطانی

8_ گروهبان علی بن محمد

9_ گروهبان طلال بن عبید بن عایش العیاضی

10_ خالد طه حسین حکمی

11_ محمد الزهرانی

12_ عبدالرحمن هادی العریفی العنزی

13_ طماش بن مروی الطوعان

14_ متعب مطر السواط

15_ بندر القرنی

16_ گروهبان محمد هیاشی

17_ گروهبان یکم داحش شراحیلی

18_ صالح بن غانم ال دابش الشریفی

19_ عامر بن مسفر ال مزهر الاصلعی

20_ عماد مرزوق عبدالواحد الجدعانی الحربی

21_ نایف بن سعید بن نقزه

22_ نایف بن سعید ال مغنی الاسمری

23_ ضایف حسین القرنی

اہم ترین مشرق وسطی خبریں
اہم ترین خبریں