ایران: ساحل مکران جھینگا مچھلی کا مرکز + تصاویر


ایران: ساحل مکران جھینگا مچھلی کا مرکز + تصاویر

مچھلی دنیا بھر میں مرغوب غذا سمجھی جاتی ہے اور اسکی کئی اقسام ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے پانیوں میں مختلف قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں جن میں سے ایک میگو ''جھینگا'' ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،جھینگامچھلی انسانی صحت کے لئے بہت اہم غذا ہے،اس میں بعض ایسے اجزاء ہوتے ہیں جو کسی اور گوشت میں نہیں پائے جاتے، مثال کے طور پر آئیوڈین، جو انسانی صحت کے لئے بہت اہمت کا حامل ہے_

جھینگامچھلی میں 78 فی صد پانی، لحمیات 22 فی صد اور تھوڑی مقدار میں نمک، چونا، فاسفورس اور فولادی اجزا کے ساتھ حیاتین الف بھی موجود ہوتے ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری