ایران کے شہرکاشان میں خوفناک تصادم 21 افراد جاں بحق + ویڈیو


ایران کے شہرکاشان میں خوفناک تصادم 21 افراد جاں بحق + ویڈیو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان کے قریب ایک مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 21افراد جاں بحق ہوگئے.

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ رات 11 بج کر 30 منٹ صوبہ اصفہان کے قریب شہر نطنز سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتجیے میں 19 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حادثے میں 27 افراد زخمی اور 21 افراد جان بحق ہوگئے. زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پانچ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری