منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کےوکلا کا اجلاس


منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کےوکلا کا اجلاس

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے وکلاکااجلاس طلب کرلیا ،اجلاس آج ماڈل ٹاون منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں ہوگا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے وکلاکااجلاس طلب کرلیا ،اجلاس آج ماڈل ٹاون منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں ہوگا۔

خیال رہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری بیرون ملک دورے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچے تھے،عوامی تحریک کے سربراہ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے وکلا کا اجلاس آج منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں طلب کر لیاجس میں وکلا طاہرالقادری کوتفصیلی بریفنگ دیں گے۔

رپورٹ کے مطابق بریفنگ کے بعدطاہرالقادری آئندہ کالائحہ عمل طے کریں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری