قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان


قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، قطر ایئرویز کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔

قطر ایئر ویز کے ڈائریکٹراکبر الباکرکا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔

انہوں نے کہا کہ قطر اور ایران کے درمیان ماضی کی طرح پروازوں کا سلسلہ قائم رہےگا اور امریکی پابندیوں سے اس پر کوئی اثر نہیں پڑےگا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری