واگہ بارڈر پر پاکستانی سیکھ رینجراہلکارکی دھوم+ ویڈیو


واگہ بارڈر پر پاکستانی سیکھ رینجراہلکارکی دھوم+ ویڈیو

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور آزادی حاصل ہے جس کا واضح ثبوت واگہ باررڈر پر تعیینات سیکھ اہلکار ہیں

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنچاب رینجرز میں شامل ہونے والے پہلے پاکستانی سیکھ کو واگہ باررڈر پر تعیینات کردیا گیا ہے۔

سرپرپاکستانی پرچم کی رنگ کی پگڑی پہنے، سینے پر رینجزز کے تمغے سجائے،  امرچیت سینگ کہتے ہیں کہ جب تک میری رگوں میں خون ہے ملک کی شان، بان اور ان کی حفاظت کروں گا۔

مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کیجءے

 

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری