لاہور سے چین جانے والی بس سروس بند کر نے کا حکم


لاہور سے چین جانے والی بس سروس بند کر نے کا حکم

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے لاہور سے چین جانیوالی بس سروس کو بند کر دیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بس سروس بند کرنے کا حکم نامہ جاری کر تے ہوئے نجی بس کمپنی کو لیٹر لکھا ہے کہ بس سروس غیر منظور شدہ ہے، اسے لبرٹی مارکیٹ میں واقع ہوٹل سے چلایا جارہا ہے جو موٹر وہیکلز رولز1969کے رول نمبر 253کی خلاف ورزی ہے، اسے فوری طور پر بند کیا جائے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری