امریکا اور طالبان دونوں امن چاہتے ہیں، زلمے خلیل زاد


امریکا اور طالبان دونوں امن چاہتے ہیں، زلمے خلیل زاد

افغانستان کے لئے امریکی خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان دونوں امن چاہتے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، افغان مفاہمتی عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان افغانستان میں امریکی موجودگی اورفوجی انخلا چاہتے ہیں۔
زلمے خلیل زاد نے اپنے ایک ٹوئٹ میں افغانستان اور امریکا کے تعلقات سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ ایسا امن معاہدہ چاہتے ہیں جس سے فوجی انخلاممکن ہوسکے
زلمے خلیل کا کہنا ہے کہ طالبان معاہدے کا اشارہ دے رہے ہیں جبکہ امریکا بھی اچھے معاہدےکے لیے تیارہے، طالبان کیساتھ مذاکرات کےنئے دور کے لیے قطر جا رہا ہوں۔
خیال رہے کہ افغانستان میں بدترین شکست سے دوچار امریکا راہ فرار تلاش کررہا ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری