خلیج فارس میں ایرانی مفادات پر کسی قسم کا کوئی سجمھوتہ نہیں کیا جائے گا، ظریف


خلیج فارس میں ایرانی مفادات پر کسی قسم کا کوئی سجمھوتہ نہیں کیا جائے گا، ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی مفادات پر کسی قسم کا کوئی سجمھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کے مفادات عزیز ہیں ہم ملکی مفادات کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران خلیج فارس میں اپنی سلامتی کے تحفظ کےلئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرے گا-
محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ خلیج فارس ایرانی کی شہ رگ حیات ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں غیرملکی نقل و حرکت نے بد امنی پھیلا دی ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری