صہیونی جنگی طیاروں کی غزہ پر تازہ بمباری

صیہونی جنگی طیاروں نے شمالی غزه کی پٹی پر بیت حنون میں حماس مزاحمتی گروپ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں دو فلسطینی مسلمانوں کی شہادت واقع ہوئی ہے۔

صہیونی جنگی طیاروں کی غزہ پر تازہ بمباری