پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ اور سلامتی بھارت کی ذمہ داری ہے، وزیر دفاع پاکستان


پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ اور سلامتی بھارت کی ذمہ داری ہے، وزیر دفاع پاکستان

وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے بھارتی غیر سفارتی پالیسی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ اور سلامتی بھارت کی ذمہ داری ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق وزیر دفاع پاکستان انجینئر خرم دستگیر خان نے بھارتی غیر سفارتی پالیسی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں کا تحفظ اور سلامتی بھارت کی ذمہ داری ہے۔

ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں، اہل خانہ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ امور سے متعدد بار سرکاری سطح پر احتجاج کیا گیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری