آل سعود کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی آل یہود کے حوالے

آل سعود کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی آل یہود کے حوالے

عالم اسلام کیساتھ غداری کرنے والے آل سعود خاندان نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں کی سیکورٹی کا ذمہ آل یہود کی ایک کمپنی کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خـررساں ادارے تسنیم نے الشرق الاوسط کے حوالے سے بتایا ہے کہ آل سعود نے ملک کے ہوائی اڈوں کی حفاظت آل یہود کی ایک کمپنی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جی 4 ایس کمپنی غاصب صہیونی حکومت کی ہے جسے سعودی عرب کے بادشاہ نے ملکی ہوائی اڈوں کی سکیورٹی سونپ دی ہے۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اندرونی بغاوت پر کنٹرول پانے کے لئے ایئر پورٹوں کی حفاظت اسرائیل کے حوالے کردی ہے۔

سعودی عرب کے ولیعہد نے حال ہی میں کئی شہزادوں کو گرفتار اور ان کے اموال کو ضبط کرلیا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کے عوام کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری