جماعت اسلامی کی سعودیہ کی جانب سے اسرائیل کو فضائی حدود دینے پر شدید تنقید


جماعت اسلامی کی سعودیہ کی جانب سے اسرائیل کو فضائی حدود دینے پر شدید تنقید

پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے  اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ ہم امریکہ اور اس کے ناپاک عزآئم کے خلاف ہیں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظءار کرتے ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری