اوباما نے ایران کے خلاف اضطراری حالت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی


اوباما نے ایران کے خلاف اضطراری حالت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی

امریکی صدر اوباما نے ایران کے حوالے سے بنائی گئی ہنگامی حالت کو مزید ایک سال کے لئے توسیع دیتے ہوئے اعلان کیا ہےکہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات اب تک معمول پر نہیں آئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ باراک اوباما نے کانگریس کو ایک خط میں لکھا ہے کہ ایران کے حوالے سے 14 نومبر 1979 کو نافذ کی گئی ہنگامی حالت میں مزید ایک سال توسیع دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

نے اس ملک کی کانگریس کے نام ایک مراسلے میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ابھی تہران کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات معمول پر نہیں آئے ہیں، ایران سے متعلق ہنگامی حالت کے قانون کی مدت میں مزید توسیع کردی ہے-

امریکی صدر نے منگل کے روز اس مراسلے میں کانگریس کو لکھا کہ ہنگامی حالتوں کے قومی قانون 202 (D ) کی بنیاد پر ایران سے متعلق قومی ہنگامی حالت کہ جس کا چودہ نومبر سنہ 1979 میں نفاذ عمل میں آیا تھا،

اوباما کا مزید کہنا ہے کہ  امریکہ کے ایران کے ساتھ روابط معمول پر نہیں آئے ہیں جس کی وجہ سے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ایران کے بارے میں بنائی گئی ہنگامی حالت میں مزید ایک سال توسیع دینا ضروری ہے۔
 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری