امریکی امن پالیسی کا مکروہ چہرہ / تصویری رپورٹ


امریکی امن پالیسی کا مکروہ چہرہ / تصویری رپورٹ

افغانستان کے بارے میں امریکہ دعوی کرتا ہے کہ اس نے امن قائم کر دیا ہے اور اسکی پالیسی کامیاب ہے لیکن درحقیقت اس کی مکروہ ترین امن پالیسی افغانستان سمیت تمام دنیا بھرمیں انتشاراور اختلاف کا سبب بنی ہوئی ہے.

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ کا دعوی ہے کہ افغانستان سمیت دنیا بھر میں امن قائم کردیا ہے اور دنیا کے کونے کونے میں دہشت گردوں کو چن چن کے مار دیا ہے۔

یہ ان دہشت گردوں کی تصاویر ہیں جنہیں بقول امریکہ، افغانستان میں قیام امن کی خاطرماردیا ہے۔

یاد رہے امریکہ شام، عراق، افغانستان، یمن، اور فلسطین سمیت دنیا بھر میں بچوں اور خواتین کے قاتلوں کی حمایت کررہا ہے اور دوسری طرف خِود ڈرون حملوں کے ذریعے دنیا بھر میں لاتعداد بے گناہ انسانوں کو خاک خون میں غلطاں کرچکا ہے اور یہ بند نہ ہونے والا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

ہے کوئی جو اس ظالمانہ اقدام پر سوال اٹھا سکے ؟

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری