ایرانی اور اطالوی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو


ایرانی اور اطالوی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ اور علاقائی امور کے بارے میں ٹلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اطالوی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کو فون کرکے خطے اور دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطالوی وزیر خارجہ الفانو نے محمد جواد ظریف کو حال ہی میں اٹلی میں ہونے والے 7 رکنی اجلاس کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

محمد جواد ظریف نے شام پر امریکی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا: "بین الاقوامی برادری کو چاہئے اس قسم کی جارحیتوں کا سد باب کرے"۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری