عرب کلچر کو اپنے ملک میں درآمد کرکے اسے اسلام کا نام نہیں دیا جاسکتا


عرب کلچر کو اپنے ملک میں درآمد کرکے اسے اسلام کا نام نہیں دیا جاسکتا

شعبہ علوم اسلامیہ ہائی ٹیک یونیورسٹی کے سربراہ اور معروف مذہبی سکالر کا کہنا ہے کہ عرب یا دیگر کلچرز کو اپنے ملک میں درآمد کرکے اسے اسلام کا نام نہیں دیا جاسکتا۔

شعبہ علوم اسلامیہ  ہائی ٹیک یونیورسٹی کے سربراہ اور معروف مذہبی سکالر کا تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو اسی طرح متحد کیا جا سکتا ہے جن اہم بنیادوں پر اس کا آغاز ہوا، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سماجی انصاف، اخلاقیات اور دیگر شعبوں کے لئے دیئے ہوئے نظام کے تحت ہی امت مسلمہ اپنی عظمت رفتہ بحال کر سکتی ہے۔ علم کی تفریق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے، معاشرے میں نفع بخش علم کو فروغ دینا ہوگا۔ عرب یا دیگر کلچرز کو اپنی ملک میں درآمد کرکے اسے اسلام کا نام نہیں دیا جا سکتا۔

اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری